سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 286

مسواک کے بارے میں

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , ابومعاویہ وابی اعمش , علی بن محمد , وکیع , سفیان , منصور و حصین , ابووائل , حذیفہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَأَبِي عَنْ الْأَعْمَشِ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ وَحُصَيْنٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ يَتَهَجَّدُ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاکِ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابومعاویہ وابو اعمش، علی بن محمد، وکیع، سفیان، منصور و حصین، ابووائل، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو جب تہجد کے لئے اٹھتے تو اپنے منہ کو مسواک سے صاف کرتے۔ (یعنی سب سے پہلا کام دانتوں کی صفائی کا کرتے) ۔

It was narrated that Hudhaifah said: “Whenever the Messenger of Allah P.B.U.H got up for prayer at night to pray Tahajjud (night optional prayer), he would clean his mouth with the tooth stick.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں