سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 574

غسل جنا بت

راوی: محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب , عبدالواحد بن زیاد , صدقہ بن سعید حنفی , جمیع بن عمیر تیمی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ سَعِيدٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا جُمَيْعُ بْنُ عُمَيْرٍ التَّيْمِيُّ قَالَ انْطَلَقْتُ مَعَ عَمَّتِي وَخَالَتِي فَدَخَلْنَا عَلَی عَائِشَةَ فَسَأَلْنَاهَا کَيْفَ کَانَ يَصْنَعُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ غُسْلِهِ مِنْ الْجَنَابَةِ قَالَتْ کَانَ يُفِيضُ عَلَی کَفَّيْهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ يُدْخِلُهَا فِي الْإِنَائِ ثُمَّ يَغْسِلُ رَأْسَهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ يُفِيضُ عَلَی جَسَدِهِ ثُمَّ يَقُومُ إِلَی الصَّلَاةِ وَأَمَّا نَحْنُ فَإِنَّا نَغْسِلُ رُؤْسَنَا خَمْسَ مَرَّاتٍ مِنْ أَجْلِ الضَّفْرِ

محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، عبدالواحد بن زیاد، صدقہ بن سعید حنفی، حضرت جمیع بن عمیر تیمی کہتے ہیں کہ میں اپنی پھوپھی اور خالہ کے ساتھ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا غسل جنابت کیسے کرتے تھے ، فرمانے لگیں تین مرتبہ ہاتھوں پر پانی ڈالتے پھر برتن میں ہاتھ ڈال کر تین مرتبہ سر دھوتے پھر جسم پر پانی بہاتے پھر نماز کے لئے کھڑے ہو جاتے اور ہم تو اپنا سر پانچ مرتبہ دھو تین چوٹیوں کی وجہ سے ۔

Jumai' bin 'Umair At-Taimi said: "I went out with my paternal aunt and maternal aunt and we entered upon 'Aishah. We asked her: 'What did the Messenger of Allah do when he had the bath to cleanse himself from sexual impurity?' She said: He used to pour water on his hands three times, then he would put them in the vessel and wash his face three times, then he would pour water over his body then he would get up and perform prayer. As for us, we would wash our heads five times because of our braided hair.'"

یہ حدیث شیئر کریں