مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 925

حضرت ابوحذیفہ بن عتبہ بن ربیعہ قریشی کے اصل نام میں اختلاف ہے مشہور قول کے مطابق ان کا نام " ہشام " ہے باپ کا نام عتبہ ہے جو ربیعہ بن عبد الشمس کا بیٹا ہے، حضرت حذیفہ اجلہ اور فضلاء صحابہ میں سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 926

ربیع (یا ایک روایت کے مطابق ربیع ) اصل میں حضرت حارثہ کی ماں کا نام ہے ان کے باپ کا نام سراقہ تھا ۔ حضرت حارثہ جنگ بدر میں شہید ہوگئے تھے اگر یہ میدان جنگ میں نہیں تھے بلکہ اس دستہ میں شامل تھے جو دشمنوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 927

حضرت خبیب جنگ بدر میں شریک تھے پھر ٣ھ میں جب غزوہ رجیع میں گئے تو وہاں مشرکوں نے ان کو قیدی بنا لیا اور مکہ لے کر آئے یہاں مکہ میں ان کو حارث بن عامر کے بیٹوں نے خرید لیا ، حارث بن عامر مکہ کا وہ مشرک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 928

حضرت خنیس بن خدافہ سہمی قریشی ہیں اور مہاجرین میں سے ہیں ۔ انہوں نے حبشہ کوہجرت کی تھی اور وہیں سے آکر جنگ بدر میں شریک ہوئے تھے ، پھر جنگ احد میں بھی شریک ہونے کے لئے وہاں آئے اور اس کے بعد حبشہ جانے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 929

حضرت رفاعہ بھی اصحاب بدر میں سے ایک ہیں ان کا تعلق انصار مدینہ سے ہے ان کے باپ قبیلہ وقوم کے سردار تھے ۔ حضرت رفاعہ نے بدر کے بعد اور تمام جہادوں میں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شرکت کی ۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 930

حضرت رفاعہ بن عبد المنذر ابولبابہ بھی انصار مدینہ میں سے ہیں ، اور قبیلہ اوس سے تعلق رکھتے ہیں سرداروں میں سے تھے ، ایک قول یہ ہے کہ یہ جنگ بدر میں شریک نہی ہوئے تھے بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 931

حضرت زبیر بن عوام عشرہ مبشرہ میں سے ہیں ، چوتھی پشت " قصی" پر پہنچ کر ان کا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا سلسلہ نسب ایک ہو جاتا ہے، ان کی والدہ ماجدہ حضرت صفیہ عبد المطلب کی بیٹی اور آنحضرت صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 932

حضرت زید بن سہل انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت سے مشہور ہیں یہ ان ستر آدمیوں میں شامل تھے جو ہجرت نبوی سے پہلے مدینہ سے چل کر مکہ آئے تھے اور عقبہ میں آنحضرت صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 933

حضرت ابوزیدانصاری ان صحابہ میں سے ایک ہیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں قرآن جمع کیا تھا ۔ یہ حضرت انس کے ایک چچا ہیں ، جنگ بدر میں شریک تھے سعد قاری کے نام سے زیادہ مشہور تھے ان کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 934

یہ مشہور صحابی حضرت سعد بن ابی وقاص ہیں جو عشرہ مبشرہ میں سے ہیں اصل میں ابی وقاص کا نام مالک تھا اس لئے ان کو سعد بن مالک بھی کہا جاتا ہے ۔ حضرت سعد زہری قریشی ہیں ، انہوں نے ابتداء اسلام ہی میں حضرت……

View Hadith