صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کسوف کا بیان ۔ حدیث 1020

چاند گرہن میں نماز پڑھنے کا بیان

راوی: محمود , سعید بن عامر , شعبہ , یونس , حسن , ابوبکرہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ انْکَسَفَتْ الشَّمْسُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ

محمود، سعید بن عامر، شعبہ، یونس، حسن، ابوبکرہ سے روایت کرتے ہیں ابوبکرہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں سورج گرہن ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو رکعت نماز پڑھی (اس حدیث کی عنوان سے مطابقت نہیں ہے، لیکن یہ روایت اس روایت کا اختصار ہے جو آگے آتی ہے) ۔

Narrated Abu Bakra: In the life-time of the Prophet the sun eclipsed and then he offered a two Rakat prayer.

یہ حدیث شیئر کریں