صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کسوف کا بیان ۔ حدیث 1025

سورۃ الم تنزیل میں سجدہ کرنے کا بیان

راوی: محمد بن یوسف , سفیان , سعد بن ابراہیم , عبدالرحمن , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْجُمُعَةِ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ الم تَنْزِيلُ السَّجْدَةُ وَهَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ

محمد بن یوسف، سفیان، سعد بن ابراہیم، عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں سورت الم تَنْزِيلُ (السَّجْدَةُ) اور هَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ ( سورت دہر) پڑھتے تھے۔

Narrated Abu Huraira: On Fridays the Prophet used to recite Alf Lam Mim Tanzil-As-Sajda (in the first Raka) and Hal ata'alal-lnsani i.e. Suratad-Dahr in the Fajr prayer.

یہ حدیث شیئر کریں