صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کسوف کا بیان ۔ حدیث 1026

سورہ ص میں سجدہ کرنے کا بیان

راوی: سلیمان بن حرب , ابوالنعمان , حماد بن زید , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو النُّعْمَانِ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ ص لَيْسَ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ وَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِيهَا

سلیمان بن حرب ، ابوالنعمان ، حماد بن زید ، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں ابن عباس نے بیان کیا کہ سورت ص تاکیدی سجدوں میں سے نہیں ہے اور میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے دیکھا ہے ۔

Narrated Ibn Abbas: The prostration of Sad is not a compulsory one but I saw the Prophet prostrating while reciting it

یہ حدیث شیئر کریں