صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کسوف کا بیان ۔ حدیث 1028

مسلمانوں کا مشرکوں کے ساتھ سجدہ کرنے کا بیان۔ اور مشرک ناپاک ہے اس کا وضو نہیں ہوتا اور ابن عمر بغیر وضو کے سجدہ کرتے تھے۔

راوی: مسدد , عبدالوارث , ایوب , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ بِالنَّجْمِ وَسَجَدَ مَعَهُ الْمُسْلِمُونَ وَالْمُشْرِکُونَ وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ وَرَوَاهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ أَيُّوبَ

مسدد، عبدالوارث، ایوب، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورت نجم میں سجدہ کیا اور آپ کے ساتھ مسلمانوں اور مشرکوں نے بھی سجدہ کیا اور جن و انس نے سجدہ کیا اس کو ابراہیم بن طہمان نے ایوب سے روایت کیا

Narrated Ibn Abbas: The Prophet I prostrated while reciting An-Najm and with him prostrated the Muslims, the pagans, the jinns, and all human beings

یہ حدیث شیئر کریں