صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کسوف کا بیان ۔ حدیث 1029

اس کا بیان جو سجدہ کی آیت پڑھے اور سجدہ نہ کرے

راوی: سلیمان بن داد , ابوالربیع , اسمعیل بن جعفر , یزید بن خصیفہ , ابن قسیط , عطا بن یسار

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو الرَّبِيعِ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ عَنْ ابْنِ قُسَيْطٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَأَلَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَزَعَمَ أَنَّهُ قَرَأَ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّجْمِ فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا

سلیمان بن داؤد ، ابوالربیع، اسماعیل بن جعفر، یزید بن خصیفہ، ابن قسیط، عطا بن یسار سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورت نجم پڑھی اور اس میں سجدہ نہ کیا

Narrated 'Ata' bin Yasar: I asked Zaid bin Thabit about prostration on which he said that he had recited An-Najm before the Prophet, yet he (the Prophet) had not performed a prostration.

یہ حدیث شیئر کریں