صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 153

گھروں میں پاخانہ پھرنے کا بیان

راوی: یعقوب بن ابراہیم , یزید بن ہارون , یحیی , محمد بن یحیی بن حبان , واسع بن حبان , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ أَنَّ عَمَّهُ وَاسِعَ بْنَ حَبَّانَ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ قَالَ لَقَدْ ظَهَرْتُ ذَاتَ يَوْمٍ عَلَی ظَهْرِ بَيْتِنَا فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَاعِدًا عَلَی لَبِنَتَيْنِ مُسْتَقْبِلَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ

یعقوب بن ابراہیم، یزید بن ہارون، یحیی ، محمد بن یحیی بن حبان، واسع بن حبا ن، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں اپنے گھر کی چھت پر چڑھا تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قضائے حاجت کے لئے دو اینٹوں پر بیت المقدس کی طرف منہ کئے ہوئے دیکھا۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar: Once I went up the roof of our house and saw Allah's Apostle answering the call of nature while sitting over two bricks facing Bait-ul-Maqdis (Jerusalem). (See Hadith No. 147).

یہ حدیث شیئر کریں