صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 154

پانی سے استنجاء کرنے کا بیان

راوی: ابوالولید , ہشام بن عبدالملک , شعبہ , ابومعاذ (عطاء بن ابی میمو نہ) انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي مُعَاذٍ وَاسْمُهُ عَطَائُ بْنُ أَبِي مَيْمُونَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ لِحَاجَتِهِ أَجِيئُ أَنَا وَغُلَامٌ مَعَنَا إِدَاوَةٌ مِنْ مَائٍ يَعْنِي يَسْتَنْجِي بِهِ

ابوالولید، ہشام بن عبدالملک، شعبہ، ابومعاذ (عطاء بن ابی میمو نہ) انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اپنی حاجت کیلئے نکلتے تھے، تو میں اور ایک لڑکا (دونوں مل کر) اپنے ہمراہ پانی کا ایک برتن لے آتے تھے، جس سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم استنجا کرتے تھے۔

Narrated Anas bin Malik: Whenever Allah's Apostle went to answer the call of nature, I along with another boy used to accompany him with a tumbler full of water. (Hisham commented, "So that he might wash his private parts with it.)"

یہ حدیث شیئر کریں