صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1585

یوم ترویہ میں ظہر کی نماز کس مقام پر پڑھے۔

راوی: عبداللہ بن محمد , اسحاق ارزاق , سفیان , عبدالعزیز بن رفیع ,

حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قُلْتُ أَخْبِرْنِي بِشَيْئٍ عَقَلْتَهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيْنَ صَلَّی الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ قَالَ بِمِنًی قُلْتُ فَأَيْنَ صَلَّی الْعَصْرَ يَوْمَ النَّفْرِ قَالَ بِالْأَبْطَحِ ثُمَّ قَالَ افْعَلْ کَمَا يَفْعَلُ أُمَرَاؤُکَ

عبداللہ بن محمد، اسحاق ارزاق، سفیان، عبدالعزیز بن رفیع سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ مجھے بتلائیے اگر آپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یاد ہو کہ آپ نے یوم ترویہ میں ظہر اور عصر کی نماز کہاں پڑھی؟ انہوں نے کہا منیٰ میں، میں نے کہا کہ عصر کی نماز یوم نفر (یعنی بارہویں تاریخ) میں کہاں پڑھی؟ انہوں نے کہا کہ ابطح میں، پھر کہا تم اس طرح کرو جس طرح تمہارے حکام کرتے ہیں۔

Narrated 'Abdul 'Aziz bin Rufai:
I asked Anas bin Malik, "Tell me what you remember from Allah's Apostle (regarding these questions): Where did he offer the Zuhr and 'Asr prayers on the day of Tarwiya (8th day of Dhul-Hajja)?" He relied, "(He offered these prayers) at Mina." I asked, "Where did he offer the 'Asr prayer on the day of Nafr (i.e. departure from Mina on the 12th or 13th of Dhul-Hijja)?" He replied, "At Al-Abtah," and then added, "You should do as your chiefs do."
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں