صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ روزے کا بیان ۔ حدیث 1838

عید کے دونوں مہینے کم نہیں ہوتے ابوعبداللہ (بخاری) کا بیان ہے کہ اسحاق نے کہا کہ اگر کم ہوں توثواب پورے یعنی تیس دن کا بنتا ہے اور محمد بن سیرین نے کہا کہ دونوں انتیس دن کے ہوں ایسا نہیں ہوتا۔

راوی: مسدد , معتمر , اسحاق , عبدالرحمن بن ابی بکرہ , ابوبکرہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ إِسْحَاقَ بْنَ سُوَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحَدَّثَنِي مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ شَهْرَانِ لَا يَنْقُصَانِ شَهْرَا عِيدٍ رَمَضَانُ وَذُو الْحَجَّةِ

مسدد، معتمر، اسحاق، عبدالرحمن بن ابی بکرہ، ابوبکرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں (دوسری سند) مسدد، معتمر، خالد، خداء عبدالرحمن بن ابی بکرہ، ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عید کے دونوں مہینے یعنی رمضان اور ذی الحجہ کم نہیں ہوتے۔

Narrated Abu Bakra:
The Prophet said, "The two months of 'Id i.e. Ramadan and Dhul-Hijja, do not decrease (in superiority)."

یہ حدیث شیئر کریں