صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ کھیتی اور بٹائی کے متعلق ۔ حدیث 2239

( یہ باب ترجمۃ الباب سے خالی ہے)

راوی: اسحق بن ابراہیم , شعیب بن اسحق , اوزاعی , یحیی , عکرمہ , ابن عباس , عمر

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّيْلَةَ أَتَانِي آتٍ مِنْ رَبِّي وَهُوَ بِالْعَقِيقِ أَنْ صَلِّ فِي هَذَا الْوَادِي الْمُبَارَکِ وَقُلْ عُمْرَةٌ فِي حَجَّةٍ

اسحاق بن ابراہیم، شعیب بن اسحاق ، اوزاعی، یحیی، عکرمہ، ابن عباس، حضرت عمر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک رات میرے پاس ایک آنے والا میرے رب کی طرف سے آیا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیق میں تھے، اس نے کہا کہ اس مبارک وادی میں نماز پڑھ لیجئے اور آپ کہہ دیں کہ عمرہ حج میں داخل ہے۔

Narrated 'Umar:
While the Prophet was in Al-'Aqiq he said, "Someone (meaning Gabriel) came to me from my Lord tonight (in my dream) and said, 'Offer the prayer in this blessed valley and say (I intend to perform) Umra along with Hajj (together).' "

یہ حدیث شیئر کریں