صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ قرض لینے اور قرض ادا کرنے کا بیان ۔ ۔ حدیث 2295

اس شخص پر نماز پڑھنے کا بیان جس نے قرض چھوڑا ۔

راوی: ابو الولید , شعبہ عدی بن ثابت , ابوحازم , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَرَکَ مَالًا فَلِوَرَثَتِهِ وَمَنْ تَرَکَ کَلًّا فَإِلَيْنَا

ابو الولید، شعبہ عدی بن ثابت، ابوحاز م، حضرت ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ نے فرمایا کہ جس نے مال چھوڑا وہ تو اس کے وارثوں کا ہے، اور جس نے قرض چھوڑا وہ ہمارے ذمہ ہے۔

Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "If someone leaves some property, it will be for the inheritors, and if he leaves some weak offspring, it will be for us to support them."

یہ حدیث شیئر کریں