صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان۔ ۔ حدیث 306

حیض کا خون دھونے کا بیان

راوی: اصبغ , ابن وہب , عمرو بن حارث , عبدالرحمن بن قاسم , قاسم بن محمد , عائشہ

حَدَّثَنَا أَصْبَغُ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَتْ إِحْدَانَا تَحِيضُ ثُمَّ تَقْتَرِصُ الدَّمَ مِنْ ثَوْبِهَا عِنْدَ طُهْرِهَا فَتَغْسِلُهُ وَتَنْضَحُ عَلَی سَائِرِهِ ثُمَّ تُصَلِّي فِيهِ

اصبغ، ابن وہب، عمرو بن حارث، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ جب ہم میں سے کسی کو حیض آتا تھا تو وہ پاک ہو جانے کے بعد کپڑے سے خون کو چھڑا کر اسے دھولیتی تھی اور باقی کپڑے پر پانی چھڑک دیتی تھی، پھر اسی میں نماز پڑھتی تھی۔

Narrated 'Aisha: Whenever anyone of us got her menses, she, on becoming clean, used to take hold of the blood spot and rub the blood off her garment, and pour water over it and wash that portion thoroughly and sprinkle water over the rest of the garment. After that she would pray in (with) it.

یہ حدیث شیئر کریں