صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 367

بغیر چادر کے نماز پڑھنے کا بیان

راوی: عبدالعزیز بن عبداللہ , ابن ابی الموالی , محمد بن منکدر

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي الْمَوَالِي عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ مُلْتَحِفًا بِهِ وَرِدَاؤُهُ مَوْضُوعٌ فَلَمَّا انْصَرَفَ قُلْنَا يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ تُصَلِّي وَرِدَاؤُکَ مَوْضُوعٌ قَالَ نَعَمْ أَحْبَبْتُ أَنْ يَرَانِي الْجُهَّالُ مِثْلُکُمْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي کَذَا

عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابن ابی الموالی، محمد بن منکدر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گیا وہ ایک کپڑے میں التحاف کئے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے اور ان کی چادر رکھی ہوئی تھی، جب وہ فارغ ہوئے، تو ہم نے کہا کہ اے ابوعبداللہ آپ نماز پڑھ لیتے ہیں اور آپ کی چادر (علیحدہ) رکھی رہتی ہے، انہوں نے کہا ہاں، میں نے چاہا کہ تمہارے جیسے جاہل مجھے دیکھیں، (سنو) میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح نماز پڑھتے دیکھا تھا۔

Narrated Muhammad bin Al-Munkadir: I went to Jabir bin 'Abdullah and he was praying wrapped in a garment and his Rida was Lying beside him. When he finished the prayers, I said "O 'Abdullah! You pray (in a single garment) while your Rida' is lying beside you." He replied, "Yes, I did it intentionally so that the ignorant ones like you might see me. I saw the Prophet praying like this. "

یہ حدیث شیئر کریں