صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 782

سجدہ سات ہڈیوں یعنی سات اعضاء پر کرنا چاہیے

راوی: قبیصہ , سفیان , عمروبن دینار , طاؤس , ابن عباس

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ أَعْضَائٍ وَلَا يَکُفَّ شَعَرًا وَلَا ثَوْبًا الْجَبْهَةِ وَالْيَدَيْنِ وَالرُّکْبَتَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ

قبیصہ، سفیان، عمروبن دینار ، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات اعضاء کے بل سجدہ کرنے کا حکم فرمایا ہے، اور یہ کہ بالوں کو نہ سنوارے، اور نہ کپڑے کو روکے، وہ سات اعضاء یہ ہیں، پیشانی، دونوں ہاتھ دونوں گھٹنے، دونوں پیر۔

Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet was ordered (by Allah) to prostrate on seven parts and not to tuck up the clothes or hair (while praying). Those parts are: the forehead (along with the tip of nose), both hands, both knees, and (toes of) both feet.

یہ حدیث شیئر کریں