صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 783

سجدہ سات ہڈیوں یعنی سات اعضاء پر کرنا چاہیے

راوی: مسلم بن ابراہیم , شعبہ , عمرو , طاؤس ابن عباس

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُمِرْنَا أَنْ نَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَلَا نَکُفَّ شَعَرًا وَلَا ثَوْبًا

مسلم بن ابراہیم، شعبہ، عمرو، طاؤس ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم سات ہڈیوں کے بل سجدہ کریں اور نہ بالوں کو روکیں، اور نہ کپڑے کو۔

Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet said, "We have been ordered to prostrate on seven bones and not to tuck up the clothes or hair."

یہ حدیث شیئر کریں