صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ عیدین کا بیان ۔ حدیث 935

برچھی کی آڑ میں عید کے دن نماز پڑھنے کا بیان

راوی: محمد بن بشار , عبدالوہاب , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ تُرْکَزُ الْحَرْبَةُ قُدَّامَهُ يَوْمَ الْفِطْرِ وَالنَّحْرِ ثُمَّ يُصَلِّي

محمد بن بشار، عبدالوہاب، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے عید الفطر اور عید قربانی کے دن برچھی گاڑی جاتی پھر اس کے سامنے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے۔

Narrated Ibn Umar: On the day of 'Id-ul-Fitr and 'Id-ul-Adha a spear used to be planted in front of the Prophet I (as a Sutra for the prayer) and then he would pray.

یہ حدیث شیئر کریں