صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز استسقاء ۔ حدیث 979

اس روایت کا بیان کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن بارش کی دعا میں اپنی چادر الٹ دیتے تھے

راوی: حسن بن بشر , معافی بن عمران , اوزاعی , اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ , انس

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَافَی بْنُ عِمْرَانَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَجُلًا شَکَا إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلَاکَ الْمَالِ وَجَهْدَ الْعِيَالِ فَدَعَا اللَّهَ يَسْتَسْقِي وَلَمْ يَذْکُرْ أَنَّهُ حَوَّلَ رِدَائَهُ وَلَا اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ

حسن بن بشر، معافی بن عمران، اوزاعی، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مال تباہ ہونے اور بچوں کی مصیبت کی شکایت کی، چنانچہ آپ نے درگاہ ذوالجلال میں بارش کی دعا فرمائی لیکن یہ نہیں بیان کیا کہ آپ نے چادر الٹی تھی اور نہ اس کا ذکر کیا کہ قبلہ کی طرف منہ کیا تھا۔

Narrated Anas bin Malik I p man complained to the Prophet about the destruction of livestock and property and the hunger of the offspring. So he invoked (Allah for rain. The narrator (Anas) did not mention that the Prophet had worn his cloak inside out or faced the Qibla.

یہ حدیث شیئر کریں