صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز استسقاء ۔ حدیث 985

استسقاء میں جہر سے قرأت کرنے کا بیان

راوی: ابونعیم , ابن ابی ذئب , زہری , عباد بن تمیم

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَسْقِي فَتَوَجَّهَ إِلَی الْقِبْلَةِ يَدْعُو وَحَوَّلَ رِدَائَهُ ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ جَهَرَ فِيهِمَا بِالْقِرَائَةِ

ابونعیم، ابن ابی ذئب، زہری، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم استسقاء کی نماز کیلئے نکلے، قبلہ رو ہو کر دعا کرنے لگے اور اپنی چادر الٹ دی پھر دو رکعت نماز پڑھی اور ان دونوں رکعتوں میں بلند آواز سے قرأت کی۔

Narrated Abbas bin Tamim: From his uncle who said, "The Prophet went out to invoke Allah for rain. He faced the Qibla invoking Allah. He turned over his cloak (inside out) and then offered two Rakat and recited the Quran aloud in them."

یہ حدیث شیئر کریں