صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1195

ابوجہل کے قتیل کا بیان ۔

راوی: علی بن عبداللہ مدینی یوسف بن ماجشون صالح بن ابراہیم ابراہیم عبدالرحمن بن عوف

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَتَبْتُ عَنْ يُوسُفَ بْنِ الْمَاجِشُونِ عَنْ صَالِحِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ فِي بَدْرٍ يَعْنِي حَدِيثَ ابْنَيْ عَفْرَائَ

علی بن عبداللہ مدینی یوسف بن ماجشون صالح بن ابراہیم ابراہیم حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی قصہ کو روایت کرتے ہیں۔

Narrated 'Abdur-Rahman bin 'Auf:
(the grandfather of Salih bin Ibrahim) the story of Badr, namely, the narration regarding the sons of 'Afra'.

یہ حدیث شیئر کریں