صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1194

ابوجہل کے قتیل کا بیان ۔

راوی: محمد , مثنی , معاذ بن معاذ , سلیمان تیمی , انس بن مالک

حَدَّثَنِي ابْنُ الْمُثَنَّی أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ أَخْبَرَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ نَحْوَهُ

محمد، مثنی، معاذ بن معاذ، سلیمان تیمی، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی اس حدیث کی طرح روایت کرتے ہیں۔

Narrated Anas bin Malik:
(as above Hadith 301).

یہ حدیث شیئر کریں