صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1293

قبلہ رو ہو کر دعا کرنے کا بیان۔

راوی: موسیٰ بن اسماعیل , وہیب عمرو یحیی , عباد بن تمیم عبداللہ بن زید

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی هَذَا الْمُصَلَّی يَسْتَسْقِي فَدَعَا وَاسْتَسْقَی ثُمَّ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَقَلَبَ رِدَائَهُ

موسی بن اسماعیل، وہیب عمرو یحیی ، عباد بن تمیم عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس عید گاہ میں بارش کی دعا مانگنے کیلئے تشریف لائے چنانچہ آپ نے دعا کی، اور پانی مانگا پھر قبلہ رو ہو گئے پھر آپ نے اپنی چادر الٹ لی۔

Narrated 'Abdullah bin Zaid:
Allah's Apostle went out to this Musalla (praying place) to offer the prayer of Istisqa.' He invoked Allah for rain and then faced the Qibla and turned his Rida' (upper garment) inside out.

یہ حدیث شیئر کریں