صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ تقدیر کا بیان ۔ حدیث 1547

نذر کا بندے کو قدر کے حوالے کردینے کا بیان

راوی: ابونعیم , سفیان , منصور بن مرہ , ابن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّذْرِ وَقَالَ إِنَّهُ لَا يَرُدُّ شَيْئًا وَإِنَّمَا يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنْ الْبَخِيلِ

ابونعیم، سفیان، منصور بن مرہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نذر ماننے سے منع فرمایا: آپ نے فرمایا کہ نذر کسی چیز کو دفع نہیں کرتی صرف اس کے ذریعہ سے بخیل کا مال خرچ ہوتا ہے۔

Narrated Ibn 'Umar:
The Prophet forbade vowing and said, "In fact, vowing does not prevent anything, but it makes a miser to spend his property."

یہ حدیث شیئر کریں