صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ خون بہا کا بیان ۔ حدیث 1806

باب (نیو انٹری)

راوی:

بَاب قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمْ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلَى الْحُرُّ بِالْحُرِّ وَالْعَبْدُ بِالْعَبْدِ وَالْأُنْثَى بِالْأُنْثَى فَمَنْ عُفِيَ لَهُ مِنْ أَخِيهِ شَيْءٌ فَاتِّبَاعٌ بِالْمَعْرُوفِ وَأَدَاءٌ إِلَيْهِ بِإِحْسَانٍ ذَلِكَ تَخْفِيفٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَرَحْمَةٌ فَمَنْ اعْتَدَى بَعْدَ ذَلِكَ فَلَهُ عَذَابٌ أَلِيمٌ

اللہ کا قول کہ اے ایمان والو، مقتولوں کے متعلق تم پر قصاص فرض کیا گیا ہے ، آزاد آزاد کے بدلے ،غلام کے بدلے غلام، عورت کے بدلے عورت، پس جس کے لئے اس کے بھائی کی طرف سے کچھ معاف کردیا جائے ، تو دستور کے موافق اتباع کرنا ہے اور خوبی کے ساتھ اس کی طرف پہنچا دینا ہے ۔یہ تمہارے رب کی طرف سے تخفیف اور رحمت ہے جو شخص اس کے بعد حد سے بڑھے تو اس کے لئے دردناک عذاب ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں