صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 267

لونڈی غلام کے نکاح میں ہو تو آزادی کے وقت اختیار کا بیان

راوی: عبدالاعلی بن حماد , وہیب , ایوب , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ذَاکَ مُغِيثٌ عَبْدُ بَنِي فُلَانٍ يَعْنِي زَوْجَ بَرِيرَةَ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ يَتْبَعُهَا فِي سِکَکِ الْمَدِينَةِ يَبْکِي عَلَيْهَا

عبدالاعلی بن حماد، وہیب، ایوب، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ مغیث یعنی بریرہ کا شوہر بنی فلاں کا غلام تھا، اور گویا میں اسے دیکھ رہا ہوں کہ وہ مدینہ کی گلیوں میں اس کے پیچھے پیچھے روتا ہوا پھر رہا ہے۔

Narrated Ibn 'Abbas:
That was Mughith, the slave of Bani so-and-so, i.e., Barira's husband as if I am now looking at him following her (Barira) along the streets of Medina.

یہ حدیث شیئر کریں