صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 266

لونڈی غلام کے نکاح میں ہو تو آزادی کے وقت اختیار کا بیان

راوی: ابوالولید , شعبہ , ہمام , قتادہ , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَهَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رَأَيْتُهُ عَبْدًا يَعْنِي زَوْجَ بَرِيرَةَ

ابوالولید، شعبہ، ہمام، قتادہ، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے اس کو یعنی بریرہ کے شوہر کو غلام دیکھا۔

Narrated Ibn 'Abbas:
I saw him as a slave, (namely, Barira's husband).

یہ حدیث شیئر کریں