صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 271

یہ باب ترجمۃ الباب سے خالی ہے ۔

راوی: آدم , شعبہ ,

حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَزَادَ فَخُيِّرَتْ مِنْ زَوْجِهَا

آدم، شعبہ، (گذشتہ حدیث کی طرح ہے مگر) اتنا اضافہ ہے کہ بریرہ کو اس کے شوہر کے بارے میں اختیار دیا گیا۔

Narrated Adam:
Shu'ba relate the same Hadith and added: Barira was given the option regarding her husband

یہ حدیث شیئر کریں