صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ فضائل قرآن ۔ حدیث 28

بچوں کو قرآن شریف پڑھانے کا بیان

راوی: موسی بن اسماعیل , ابوعوانہ , ابوبشر , سعید بن جبیر

حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ إِنَّ الَّذِي تَدْعُونَهُ الْمُفَصَّلَ هُوَ الْمُحْكَمُ قَالَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا ابْنُ عَشْرِ سِنِينَ وَقَدْ قَرَأْتُ الْمُحْكَمَ.

موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، ابوبشر، سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ جن سورتوں کو تم مفصل کہتے ہو، وہ محکم ہیں، سعید کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت دس برس کا تھا اور محکم سورتیں پڑھ چکا تھا۔

Narrated Said bid Jubair:
Those Suras which you people call the Mufassal, are the Muhkam. And Ibn 'Abbas said, "Allah's Apostle died when I was a boy of ten years, and I had learnt the Muhkam (of the Qur'an).

یہ حدیث شیئر کریں