صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ فضائل قرآن ۔ حدیث 29

بچوں کو قرآن شریف پڑھانے کا بیان

راوی: یعقوب بن ابراہیم , ہشیم , ابوبشر , سعید بن جبیر

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا جَمَعْتُ الْمُحْکَمَ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ لَهُ وَمَا الْمُحْکَمُ قَالَ الْمُفَصَّلُ

یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، ابوبشر، سعید بن جبیر روایت کرتے ہیں کہ ابن عباس فرماتے تھے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں محکم سورتیں یاد کر چکا تھا (سعید کہتے ہیں) میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا، محکم کیا ہے؟ انہوں نے کہا محکم مفصل کو کہتے ہیں (مفصلات سے مراد سورت حجرات سے آخرتک کی سورتیں ہیں) ۔

Narrated Said bin Jubair:
Ibn 'Abbas said, "I have learnt all the Muhkam Suras during the life time of Allah's Apostle." I said to him, 'What is meant by the Muhkam?" He replied, "The Mufassal."

یہ حدیث شیئر کریں