صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 365

پتلی روٹی اور خوان وسفرہ پر کھانے کا بیان

راوی: محمد بن سنان , ہمام قتادہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ کُنَّا عِنْدَ أَنَسٍ وَعِنْدَهُ خَبَّازٌ لَهُ فَقَالَ مَا أَکَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُبْزًا مُرَقَّقًا وَلَا شَاةً مَسْمُوطَةً حَتَّی لَقِيَ اللَّهَ

محمد بن سنان، ہمام قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھے اور ان کے پاس انکا روٹی پکانے والابھی تھا تو انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پتلی روٹی نہیں کھائی اور نہ ہی بھنی ہوئی بکری کھائی یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ سے جاملے۔

Narrated Qatada:
We were in the company of Anas whose baker was with him. Anas said, The Prophet did not eat thin bread, or a roasted sheep till he met Allah (died).

یہ حدیث شیئر کریں