صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 369

پتلی روٹی اور خوان وسفرہ پر کھانے کا بیان

راوی: ابونعمان , ابوعوانہ ابوبشر , سعید بن جبیر , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أُمَّ حُفَيْدٍ بِنْتَ الْحَارِثِ بْنِ حَزْنٍ خَالَةَ ابْنِ عَبَّاسٍ أَهْدَتْ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمْنًا وَأَقِطًا وَأَضُبًّا فَدَعَا بِهِنَّ فَأُکِلْنَ عَلَی مَائِدَتِهِ وَتَرَکَهُنَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَالْمُسْتَقْذِرِ لَهُنَّ وَلَوْ کُنَّ حَرَامًا مَا أُکِلْنَ عَلَی مَائِدَةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا أَمَرَ بِأَکْلِهِنَّ

ابونعمان، ابوعوانہ ابوبشر، سعید بن جبیر، ابن عباس کہتے کہ ام حفید بنت حارث بن حزن (ابن عباس کی) خالہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گھی، پنیر اور سو سمار ہدیہ کے طور پر بھیجا، آپ نے عورتوں کو بلایا اور آپ کے دسترخوان پر ان لوگوں نے کھایا لیکن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مکروہ سمجھتے ہوئے نہیں کھایا اگر وہ حرام ہوتا تو وہ عورتیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دسترخوان پر اسے نہ کھاتیں اور نہ ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں ان کے کھانے کا حکم دیتے۔

Narrated Ibn 'Abbas:
that his aunt, Um Hufaid bint Al-Harith bin Hazn, presented to the Prophet butter, dried yoghurt and mastigures. The Prophet invited the people to those mastigures and they were eaten on his dining sheet, but the Prophet did not eat of it, as if he disliked it. Nevertheless. if it was unlawful to eat that, the people would not have eaten it on the dining sheet of the Prophet nor would he have ordered that they be eaten.

یہ حدیث شیئر کریں