صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 379

تکیہ لگا کر کھانے کا بیان

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , جریر , منصور , علی بن اقمرا , ابوجحیفہ

حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِرَجُلٍ عِنْدَهُ لَا آکُلُ وَأَنَا مُتَّکِئٌ

عثمان بن ابی شیبہ، جریر، منصور، علی بن اقمر، ابوجحیفہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے فرمایا کہ میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا۔

Narrated Abu Juhaifa:
While I was with the Prophet he said to a man who was with him, "I do not take my meals while leaning."

یہ حدیث شیئر کریں