صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 388

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کھانے کو برا نہیں کہا

راوی: محمد بن کثیر , سفیان , اعمش , ابوحازم , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا عَابَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا قَطُّ إِنْ اشْتَهَاهُ أَکَلَهُ وَإِنْ کَرِهَهُ تَرَکَهُ

محمد بن کثیر، سفیان، اعمش، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانے کی کبھی برائی بیان نہیں کی اگر مرغوب ہوتا تو کھا لیتے اور اگر ناگوار ہوتا تو چھوڑ دیتے۔

Narrated Abu Huraira:
The Prophet never criticized any food (he was invited to) but he used to eat if he liked the food, and leave it if he disliked

یہ حدیث شیئر کریں