صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ ذبیحوں اور شکار کا بیان ۔ حدیث 473

ٹڈی کھانے کا بیان

راوی: ابوالولید , شعبہ , ابویعفور , ابن ابی اوفیٰ

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ غَزَوْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ أَوْ سِتًّا کُنَّا نَأْکُلُ مَعَهُ الْجَرَادَ قَالَ سُفْيَانُ وَأَبُو عَوَانَةَ وَإِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَی سَبْعَ غَزَوَاتٍ

ابوالولید، شعبہ، ابویعفور، ابن ابی اوفیٰ کہتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چھ یا سات غزوات میں شریک ہوئے، ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ٹڈی کھاتے تھے، اور ابوعوانہ اور اسرائیل نے بواسطہ ابویعفور بن ابی اوفیٰ سے سات غزوات کا لفظ بیان کیا ہے۔

Narrated Ibn Abi Aufa:
We participated with the Prophet in six or seven Ghazawat, and we used to eat locusts with him.

یہ حدیث شیئر کریں