اس شخص کا بیان جو اپنے ہاتھ سے قربانی کا جانور ذبح کرے
راوی: آدم بن ابی ایاس , شعبہ , قتادہ , انس
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ ضَحَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَرَأَيْتُهُ وَاضِعًا قَدَمَهُ عَلَی صِفَاحِهِمَا يُسَمِّي وَيُکَبِّرُ فَذَبَحَهُمَا بِيَدِهِ
آدم بن ابی ایاس، شعبہ، قتادہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو چت کبرے دنبے ذبح کئے، میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پاؤں ان دونوں کے پہلو پر رکھا بسم اللہ اور تکبیر کہی، پھر ان دونوں کو اپنے ہاتھ سے ذبح کیا۔
Narrated Anas:
The Prophet slaughtered two rams, black and white in color (as sacrifices), and I saw him putting his foot on their sides and mentioning Allah's Name and Takbir (Allahu Akbar). Then he slaughtered them with his own hands.