صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ قربانیوں کا بیان ۔ حدیث 543

ذبیحہ کے پہلو پر قدم رکھنے کا بیان

راوی: حجاج بن منہال , ہمام , قتادہ , انس

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُضَحِّي بِکَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ وَيَضَعُ رِجْلَهُ عَلَی صَفْحَتِهِمَا وَيَذْبَحُهُمَا بِيَدِهِ

حجاج بن منہال، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو سینگوں والے چت کبرے مینڈھے ذبح کرتے تھے اور اپنا پاؤں دونوں کے پہلوؤں پر رکھ کر دونوں کو اپنے ہاتھوں سے ذبح کیا کرتے تھے۔

Narrated Anas:
The Prophet used to offer as sacrifices, two horned rams, black and white in color, and used to put his foot on their sides and slaughter them with his own hands.

یہ حدیث شیئر کریں