صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 566

اس امر کا بیان کہ خمر وہ پینے کی چیز ہے جو کہ عقل کو مخمور کردے

راوی: حفص بن عمرو , شعبہ , عبداللہ بن ابی سفر , شعبی , ابن عمر , عمر

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ قَالَ الْخَمْرُ يُصْنَعُ مِنْ خَمْسَةٍ مِنْ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالْعَسَلِ

حفص بن عمرو، شعبہ، عبداللہ بن ابی سفر، شعبی، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ شراب پانچ چیزوں سے بنائی جاتی ہے منقی، کھجور، گیہوں، جو اور شہد۔

Narrated 'Umar:
"Alcoholic drinks are prepared from five things, i.e., raisins, dates. wheat, barley and honey."

یہ حدیث شیئر کریں