صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 575

برتنوں اور ظروف کے استعمال کی ممانعت کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اجازت مرحمت فرمانے کا بیان

راوی: موسی بن اسماعیل , عبدالواحد , شیبانی , عبداللہ بن ابی اوفی

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَرِّ الْأَخْضَرِ قُلْتُ أَنَشْرَبُ فِي الْأَبْيَضِ قَالَ لَا

موسی بن اسماعیل، عبدالواحد، شیبانی، عبداللہ بن ابی اوفیٰ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سبز ٹھلیا (گھڑے) سے منع فرمایا ہے ، میں نے پوچھا تو کیا سفید گھڑا پینے کے لئے استعمال کرلوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں۔

Narrated Ash-Shaibani:
I heard 'Abdullah bin Abi Aufa saying, "The Prophet forbade the use of green jars." I said, "Shall we drink out of white jars?" He said, "No."

یہ حدیث شیئر کریں