صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 581

ان لوگوں کا بیان، جنہوں نے کچی اور پکی کھجور کے ملانے کو جب وہ نشہ آور ہوجائے، جائز نہیں سمجھا، اور یہ کہ دونوں کے عرق کو ایک عرق نہ بنایا جائے

راوی: مسلم , ہشام , یحیی بن ابی کثیر , عبداللہ بن ابی قتادہ , ابوقتادہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُجْمَعَ بَيْنَ التَّمْرِ وَالزَّهْوِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَلْيُنْبَذْ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَی حِدَةٍ

مسلم، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کچی اور پکی کھجور اور منقی کے ملانے سے منع فرمایا اور ان میں سے ہر ایک کی نبیذ علیحدہ بنانی چاہئے۔

Narrated Abu Qatada:
The Prophet forbade the mixing of ripe and unripe dates and also the mixing of dates and raisins (for preparing a syrup) but the syrup of each kind of fruit should be prepared separately. ( One may have such drinks as long as it is fresh )

یہ حدیث شیئر کریں