صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 580

ان لوگوں کا بیان، جنہوں نے کچی اور پکی کھجور کے ملانے کو جب وہ نشہ آور ہوجائے، جائز نہیں سمجھا، اور یہ کہ دونوں کے عرق کو ایک عرق نہ بنایا جائے

راوی: ابو عاصم , ابن جریج , عطاء , جابر

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَالْبُسْرِ وَالرُّطَبِ

ابو عاصم، ابن جریج، عطاء، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منقی اور کھجور اور کچی اور پکی کھجور سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Jabir:
The Prophet forbade the drinking of alcoholic drinks prepared from raisins, dates, unripe dates and fresh ripe dates.

یہ حدیث شیئر کریں