صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 666

کالا دانہ (کلونجی) سے علاج کرنے کا بیان

راوی: یحیی بن بکیر , لیث , عقیل , ابن شہاب , ابوسلمہ و سعید بن مسیب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ وَسَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُمَا أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي الْحَبَّةِ السَّوْدَائِ شِفَائٌ مِنْ کُلِّ دَائٍ إِلَّا السَّامَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَالسَّامُ الْمَوْتُ وَالْحَبَّةُ السَّوْدَائُ الشُّونِيزُ

یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، ابوسلمہ و سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ سیاہ دانے میں بجز سام کے تمام امراض کی شفاء ہے، ابن شہاب نے کہا کہ سام سے مراد موت ہے اور سیاہ دانے سے مراد کلونجی ہے۔

Narrated Abu Huraira:
I heard Allah's Apostle saying, "There is healing in black cumin for all diseases except death."

یہ حدیث شیئر کریں