صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 667

مریض کے لئے تلبینہ کا بیان

راوی: حبان بن موسیٰ , عبداللہ , یونس بن یزید , عقیل ابن شہاب , عروہ عائشہ

حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا کَانَتْ تَأْمُرُ بِالتَّلْبِينِ لِلْمَرِيضِ وَلِلْمَحْزُونِ عَلَی الْهَالِکِ وَکَانَتْ تَقُولُ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ التَّلْبِينَةَ تُجِمُّ فُؤَادَ الْمَرِيضِ وَتَذْهَبُ بِبَعْضِ الْحُزْنِ

حبان بن موسی، عبداللہ ، یونس بن یزید، عقیل ابن شہاب، عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ مریض کے لئے اور مرنے والوں کی وجہ سے غمزدہ لوگوں کے لئے تلبینہ کا حکم دیتی تھیں اور کہتی تھیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ تلبینہ مریض کے دل کو راحت پہنچاتا ہے اور غم کو دور کرتا ہے (تلبینہ دودھ شہد اور چوکر سے بنایا جاتا ہے) ۔

Narrated 'Ursa:
Aisha used to recommend At-Talbina for the sick and for such a person as grieved over a dead person. She used to say, "I heard Allah's Apostle saying, 'At-Talbina gives rest to the heart of the patient and makes it active and relieves some of his sorrow and grief.' "

یہ حدیث شیئر کریں