صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 78

لونڈی کا آزاد کرنا ہی اس کا مہر ہے

راوی: قتیبہ بن سعید , حماد بن ثابت , شعیب بن حجاب , انس بن مالک

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ وَشُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا

قتیبہ بن سعید، حماد بن ثابت، شعیب بن حجاب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت صفیہ کو آزاد کیا اور یہی ان کا مہر قرار دیا۔

Narrated Anas bin Malik:
Allah's Apostle manumitted Safiyya and regarded her manumission as her Mahr.

یہ حدیث شیئر کریں