صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 2284

زکوة روکنے کے گناہ کے بیان میں

راوی: یونس بن عبدالاعلی صدفی , عبداللہ بن وہب , ہشام بن سعد , زید بن اسلم

حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی الصَّدَفِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمَعْنَی حَدِيثِ حَفْصِ بْنِ مَيْسَرَةَ إِلَی آخِرِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ مَا مِنْ صَاحِبِ إِبِلٍ لَا يُؤَدِّي حَقَّهَا وَلَمْ يَقُلْ مِنْهَا حَقَّهَا وَذَکَرَ فِيهِ لَا يَفْقِدُ مِنْهَا فَصِيلًا وَاحِدًا وَقَالَ يُکْوَی بِهَا جَنْبَاهُ وَجَبْهَتُهُ وَظَهْرُهُ

یونس بن عبدالاعلی صدفی، عبداللہ بن وہب، ہشام بن سعد، زید بن اسلم اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے کچھ الفاظ کا تغیر وتبدل ہے لیکن معنی و مفہوم وہی ہے۔

This hadith has been narrated by Zaid b. Aslam with the same chain of transmitters except that he said: "None among the owners of camels who does not pay their due," but did not say "their due (Zakat) out of them." and he made a mention: "He did not miss a single young one out of them." and he said: "Their sides, their foreheads and their backs would be cauterised."

یہ حدیث شیئر کریں