صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ فرائض کا بیان ۔ حدیث 1662

آیت کلالہ کہ آخر میں نازل کیے جانے کہ بیان میں

راوی: ابوکریب , یحیی بن آدم , عمار , ابن رزیق , ابی اسحاق , براء

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ آدَمَ حَدَّثَنَا عَمَّارٌ وَهُوَ ابْنُ رُزَيْقٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ آخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ کَامِلَةً

ابوکریب، یحیی بن آدم، عمار، ابن رزیق، ابی اسحاق، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح حدیث مروی ہے اس میں یہ نہیں کہ آخری پوری سورت نازل کی جانے والی۔

Aba Ishaq reported this hadith on the authority of al-Bara' (Allah be pleased with him) with a slight variation of words, viz. the last sura that was revealed complete.

یہ حدیث شیئر کریں