صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ فرائض کا بیان ۔ حدیث 1663

آیت کلالہ کہ آخر میں نازل کیے جانے کہ بیان میں

راوی: عمرو ناقد , ابواحمدزبیری , مالک بن مغول , ابی السفر , براء

حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ عَنْ أَبِي السَّفَرِ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ آخِرُ آيَةٍ أُنْزِلَتْ يَسْتَفْتُونَکَ

عمرو ناقد، ابواحمدزبیری، مالک بن مغول، ابی السفر، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آخر آیت جو نازل کی گئی وہ ہے۔

Al-Bara' (Allah be pleased with him) reported that the last verse revealed was: "They ask of thee religious verdict.." (iv. 177).

یہ حدیث شیئر کریں