صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ نذر کا بیان ۔ حدیث 1756

کعبہ کی طرف پیدل چل کر جانے کی نذر کے بیان میں

راوی: قتیبہ بن سعید , عبدالعزیز دراوردی , عمر بن ابی عمرو

و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز در اور دی، حضرت عمر بن ابی عمرو سے بھی ان اسناد سے یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of 'Amr b. Abu 'Amr with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں