صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 1937

شا دی شدہ کو زنا میں سنگسار کرنے کے بیان میں

راوی: سریج بن یونس , یحیی بن زکریا بن ابی زائدہ , ابوبکر بن ابی شیبہ , معاویہ بن ہشام , سفیان

و حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّائَ بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ کِلَاهُمَا عَنْ دَاوُدَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ بَعْضَ هَذَا الْحَدِيثِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ سُفْيَانَ فَاعْتَرَفَ بِالزِّنَی ثَلَاثَ مَرَّاتٍ

سریج بن یونس، یحیی بن زکریا بن ابی زائدہ، ابوبکر بن ابی شیبہ، معاویہ بن ہشام، سفیان اسی حدیث کی اور اسناد ذکر کی ہے۔ حضرت سفیان کی حدیث میں ہے کہ اس نے زنا کا تین مرتبہ اعتراف کیا۔

This hadith has been narrated on the authority of Dawud with the same chain of transmitters but with this variation that in the hadith narrated by Sufyan (the words are): "He made a confession of having committed adultery, thrice."

یہ حدیث شیئر کریں